June 12, 2016 in News & Updates

ماہنامہ روحانی اعجاز

Post placeholder image

ماہنامہ روحانی اعجاز
جسمانی و روحانی اور دینی و اصلاحی منفرد رسالہ
(بازوق مردوں،عورتوں اور بچوں کے لئے)

ماہنامہ روحانی اعجاز کے لئے روحانی، طبی، دینی و اصلاحی اور آئی ٹی سے متعلق تحاریر و مضامین لکھنے والے اہل افراد لازمی رابطہ کریں اور دکھی انسانیت کی مدد میں اور صدقہ جاریہ میں بھرپور حصہ لیں۔
نوٹ: ماہنامہ روحانی اعجاز کے خاص صفحات :
۔ قرآنی و روحانی عملیات، وظائف،مسنون دعائیں، زکر ازکار
۔ طب نبوی، طب قدیم و جدید کے مضامین، نسخےو ٹوٹکے ماہرومستند اطبا و حکما کی زیر نگرانی
۔ دینی و اصلاح مضامین اور کورسز علما اوراکابرین کی زیر نگرانی
۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا صفحہ
۔ مردوں عورتوں اور بچوں کے لئے الگ الگ صفحات




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

By browsing this website, you agree to our privacy policy.
I Agree